سبی، اصغرخان مری نے ضمنی الیکشن 2024 سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

سبی (صباح نیوز)سبی، اصغرخان مری نے ضمنی الیکشن 2024 سے بائیکاٹ کا اعلان کردیاسبی کے ضمنی الیکشن سبی اتحاد کے نامزد آذاد امیدوار میر اصغرخان مری نے ضمنی الیکشن 2024 سے بائیکاٹ کا اعلان کردیاضمنی الیکشن میں سبی اتحاد کے پولنگ ایجنٹس کولہڑی جانے سے روک دیاگیاضمنی الیکشن میں حکومت کیجانب سے جانبداری کا الزام لگاتے ہوۓ میراصغرخان مری نے ضمنی الیکشن سے بائیکاٹ کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں