آسٹریلیا نے تیسرے ٹی20 میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا

ہوبارٹ (مانیٹر نگ ڈیسک)آسٹریلیا نے تیسرے ٹی20 میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیاپاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی20 انٹرنیشنل میں 118 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں میزبان ٹیم کے 2 کھلاڑی 38 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جارہے ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم 20 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور پوری ٹیم 18.1 اوور میں 117 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی، پاکستان کے 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں