رحیم یارخان، شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی، ساس اور بچے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

رحیم یارخان میں شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی ، ساس اور بچے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی جس کے بعد شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی ، ساس اور بچے سمیت 4افراد کو قتل کردیا۔کراچی: ناراض بیوی کو لینے کیلئے آنیوالے شوہر کو سسرالیوں نے قتل کردیاپولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نے تمام افراد کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں