بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا

کوئٹہ(یو این اے ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا کل بروز منگل مورخہ 19 نومبر 2024 ، بوقت سہ پہر 3:00 بجے ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے