ڈیرہ مراد جمالی، سٹی پولیس تھانے کے سامنے کریکر دھماکہ

ذیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی مین قومی شاہراہ سٹی پولیس تھانے کے سامنے کریکر کا دھماکہ کوء نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق نا معلوم افراد نے مین قومی شاہراہ سٹی پولیس تھانے کے مین گیٹ کے سامنے کریکر پھیک دیا جو کہ زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم اس سلسلے میں کوء جانی ومالی نقصان نہیں ہوا پولیس نے مذیذ تحقیقات شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں