مطیع اللہ جان پر الزامات بی بنیاد، حق کی آوازوں کو خاموش کرنا جمہوریت کیخلاف جرم ہے ، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (انتخاب مونیٹرنگ ڈسک) سماجے رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے لیکھا ہے کہ
میں مطیع اللہ جان پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، موجودہ حالات میں دیانتدارانہ صحافت یا بامقصد سیاست کے لیے کوئی جگہ نہیں چھوڑی گئی جو کہ معاشرے کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہے۔ حق کی آوازوں کو خاموش کرنا جمہوریت کے خلاف جرم ہے۔ آئیے یاد رکھیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے