لورالائی،ڈاکوؤں نے ڈرائیور کوقتل کرکے گاڑی چھین لی
لورالائی: نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز عبدالحمید ولد عبدالجلیل قوم سلیمانخیل ساکن لیبر کالونی سے نامعلوم مسلح افراد نے کسی گاوں کے لئے ٹونس گاڑی کرائیے پر لی اور دوسڑکہ کے مقام بی ایریا پر ڈرائیور کو زخمی کر کے گاڑی چھین کر فرار ہوگئے تھے ڈرائیور کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا لیویز نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Load/Hide Comments


