ترکی کا ناکام بغاوت کے الزام میں 40 فوجیوں کی نظربندی کا فیصلہ

استنبول:ترک استغاثہ نے منگل کے روز کم از کم 40 حاضر سروس فوجیوں کی نظربندی کے وارنٹ جاری کیے ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے ایک نیٹ ورک سے مبینہ رابطے ہیں جو 2016 کی ناکام بغاوت کے پیچھے ہے۔نشریاتی ادارے این ٹی وی نے رپورٹ کیا ہے کہ پولیس نے استنبول میں چیف پبلک پراسیکیوٹر دفتر کے حکم پر ملک بھر کے 12 صوبوں میں بیک وقت آپریشن شروع کیے

اپنا تبصرہ بھیجیں