کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چلتن ہاوسنگ اسکیم میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ محمد نواز جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مزیدکارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


