مستونگ،کھڈکوچہ میں چار تیل ذمیاد گاڑیوں میں تصادم کے باعث آگ بھڑک اٹھی
مستونگ(مانیٹر نگ ڈیسک)مستونگ کوئٹہ کراچی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ میں چار تیل بردار گاڑیوں میں تصادم حادثے کے باعث تین ذمیاد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔، لیویز حکام کے مطا بق حادثے میں دو افراد معمولی زخمی ہوگئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاجبکہ گاڑیوں کی آگ بجھانے کیلئے ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئی ہے
Load/Hide Comments


