بولان، سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہونے والے ایک اور شخص کی نعش بر آمد
بولان؛حالیہ سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہونے والے ایک اور شخص کی نعش بر آمد لیویز ڈھاڈر کے انچارج بابو فدا حسین جتوئی کے مطابق تحصیل مچھ کے علاقے کرتہ بولان سے مسمی حلیم ولدحوران قوم مری سکنہ کرتہ کی نعش بولان ندی میسرشاھوانی لیٹ سنی کے قریب سے ملی جسے ریسکیو کرنے کے بعد سول ہسپتال ڈھاڈرلایاگیابعد ازاں نعش کی شناخت ہونے کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


