وڈھ، مکان کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، دوافراد زخمی
خضدار ( نمائندہ خسوصی ) تحصیل وڈھ میں مکان کی چھت گرنے سے سات سالہ بچہ جاں بحق میاں بیوی زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ سراچو میں بارشوں کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی زخمی ہو گئے جبکہ ان کا سات سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا
Load/Hide Comments


