بولان، فائرنگ اور روڈ بند ہونے کی اطلاعات

بولان(مانیٹر نگ ڈیسک) ضلع کچھی (بولان) میں شدید فائرنگ کی آوازیں اور روڈ بند ہونے کی اطلاعات ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بولان میں درجنوں مسلح افراد نے آبی گم کے قریب روڈ کو بلا ک کردیا ہے ۔ علاقے میں فائرنگ کی بھی اطلاعات ہے
تاہم مزید تفصیلات آنا باقی ہے
Load/Hide Comments