ڈیرہ مراد جمالی، تمبو میں چچا کی فائرنگ سے بھتیجی قتل
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو کے علاقے میں فائرنگ سے لڑکی قتل پولیس کے مطابق خان کوٹ پولیس تھانے کی حدود گوٹھ سلیمان میں مبینہ طور گھریلو نا چاقی کی بناء پر چچا کی فائرنگ سے اٹھارہ سالہ بھتیجی قتل کر دی پولیس واقعے کی مذیذ تحقیقات کر رہی ہے
Load/Hide Comments


