کوئٹہ،دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 افراد زخمی
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے شیخ ماندہ میں 2موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ روڈ شیخ ماندہ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد امان اللہ ولد محمد عمر اور شاہ فیصل ولد محمود عمر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے واقعہ سے متعلق مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


