کوئٹہ، پولیس کی گاڑی پر دھماکہ، متعدد زخمی وجانی نقصان کی اطلاعات

کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک)کوئٹہ پولیس کی گاڑی پر دھماکہ،متعدد زخمی وجانی نقصان کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطا بق کرانی روڈ دھماکےپر ATF کی گاڑی پر دھماکہ جس میں ایک اہلکارجاں بحق اور 6 زخمی ہوئے ہیں پولیس کے مطا بق دھماکہ خیز موادروڈ کنارے نصب تھا
مزید تفصیلات آنا باقی ہے
Load/Hide Comments