بی وائے سی کراچی کے رہنماﺅں کو رہا کردیا گیا، عدالتی حکم کے باوجود سمی دوبارہ گرفتار

کراچی (انتخاب نیوز) عدالتی احکامات کے باوجود سمیع دین کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بی وائے سی سینٹرل کمیٹی کی رہنما سمی دین کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (7MPO) قانون کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے، باوجود اس کے کہ عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ کراچی میں تمام حراست میں لیے گئے مظاہرین کی رہائی کے بعد، پولیس نے جان بوجھ کر عدالت کا مرکزی دروازہ بند کردیا اور سمیع کو جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں