مستونگ اسپتال میں 6 سے 8 اپریل تک ایمرجنسی نافذ، ڈاکٹرزاور اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ

مانیٹر نگ ڈیسک: ڈپٹی کمشنر مستونگ کیپٹن (ر) اطہر عباس راجہ کی ہدایت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ ڈاکٹر نثار احمد بلوچ نے آج 6 اپریل تا 8 اپریل ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے تمام ڈاکٹرز فارماسسٹس نرسز پیرامیڈیکس اور دیگر اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ تمام ایمرجنسی ادویات سمیت ہسپتال کے چاروں ایمبولینسز کو بمعہ ڈرائیورز کے ساتھ الرٹ کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments