تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت (نامہ نگار) ملک آباد نوید سروس کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے فرید ولد اللہ بخش نامی شخص پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔
Load/Hide Comments