منگچر، کوئٹہ کراچی شا ہراہ پر دھماکہ خیز مواد سے پل کا ایک حصہ تباہ

منگچر (آن لائن) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھماکہ خیز مواد سے پل کے ایک حصے کو نقصان پہنچا منگچر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رحیم آباد(مٹی ڈھور)ایریا میں پل کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے پل کا ایک حصہ تباہ ہوگیا ہے تاہم ایک جانب سے ٹریفک جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں