کنویں میں گرکر ایک شخص جاں بحق
کو ئٹہ (آئی این پی) صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے مشرقی بائی پاس پرکنویں میںگرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز مشرقی با ئی پا س پر کنویں میں گر کر محمد اسلم ولد محمد رحیم مینگل نا می شخص جا ن کی با زی ہا ر گیا جن کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


