کچلاک، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
کچلاک ؛صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے کچلاک میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کچلاک کے علا قے میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص سراج الدین ولد ہدایت اللہ جان کی با زی ہا ر گیا جن کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


