قلات، سنگداس کے مقام پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدیدزخمی
کوئٹہ (آن لائن) قلات کے علاقے میں حادثے کے دوران 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے سنگداس کے مقام پر حادثے کے دوران 1 شخص عبدالمالک اور نوید موقع پر جاں بحق جبکہ عبدالخالد شدید زخمی ہوگیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


