کوئٹہ، ایئرپورٹ روڈ پر دکان میں آگ بھڑک اٹھی، قریبی دکانیں اور آبادی متاثر ہونے کا خدشہ

کوئٹہ (صباح نیوز) ایئر پورٹ روڈ پر واقع دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ کوئٹہ ایئر پورٹ روڈ میں موبل آئل کمپنی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے قریبی آبادی اور دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ نے قریب واقع دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لوگوں کی بھیڑ کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو جائے وقوعہ پر پہنچنے میں مشکلات کا سامنا۔ دریں اثنا فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پا لیا، کئی دکانیں اور گاڑیاں جل کی خاکستر ہوگئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں