خضدار، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما قتل

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ قبائلی رہنما موقع پرجان بحق تفصیلات کے مطابق خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ قبائلی رہنما میر کامران جتک موقع پرجان بحق پولیس کے مطابق کے قبائلی رہنما میر کامران جتک ولد سردارشکرخان جتک چمروک کے مقام پر مقامی ہوٹل پر بیٹھے تھے۔ کہ اچانک نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرکھول دی انہیں متعدد گولیاں لگنے پر وہ موقع پر ہی جان بحق ہوگئے پولیس نے فوری پرمقتول کی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں