سہیل بلوچ کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پنجگور

پنجگور (آن لائن) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پنجگور کی جانب سے سفیر بلوچ ایڈووکیٹ کے بھائی سہیل بلوچ کی اغوا نما گرفتاری کے خلاف تمام عدالتی کارروائی کامکمل بائیکاٹ کیا گیا جا ری کردہ بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سہیل بلوچ کو فوری طور پر رہا کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں