منگچر، کلی دینگانزئی ایریا میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے دو افراد قتل

منگچر (آن لائن) منگچر کلی دینگانزئی ایریا میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے دو افراد جاں بحق لیویز ذرائع منگچر میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے دو افراد جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق آج سہ پہر کے وقت نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے کلی دینگانزئی منگچر ایریا میں اسلحہ سے فائرنگ کرکے جتک جرگہ کونسل پاکستان ضلع کوئٹہ کے ترجمان مولانا علی حسن جتک اور قبائلی رہنما میر علی گل جتک کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے لیویز نعشیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں