کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے گوادر شہر میں اسپرے مہم شروع ۔

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے گوادر شہر میں اسپرے مہم شروع ۔
گوادر،بلدیہ گوادر کی جانب پبلک پوائنٹ پر اسپرے کیا گیا ،بلدیہ گوادر کے اہلکاروں نے کراچی گوادر چلنے والے ٹرانسپورٹ کے دفاتر میں بھی اسپرے کیا،شہریوں کی حفاظت کے لئے ضلعی انتظامیہ کی سربراہی میں اسپرے مہم جاری ہے ۔ ج

اپنا تبصرہ بھیجیں