قلات میں برساتی ریلے سے نشیبی علاقے زیر آب، مرکزی شاہراہ پر آمدو رفت بند، ٹریفک معطل
قلات (صباح نیوز) قلات ریج کے مقام پر برساتی ریلے کے باعث نیشنل ہائی وے بلاک۔ نشیبی علاقے میں آباد گھروں اور مال مویشیوں کو نقصان۔ قلات ریج کے مقام پر شدید بارش کے باعث برساتی ریلا امڈ آیا۔ نیشنل ہائی وے آمدو رفت کیلئے بند، ٹریفک کیلئے مکمل طور پر معطل۔ نشیبی علاقوں میں واقع گھروں کو نقصان، مال مویشی بھی متاثر۔
Load/Hide Comments


