چمن میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا
چمن (صباح نیوز) چمن میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور بیٹا جاں بحق۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن شن تالاب کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


