قلات میں مسافر کوچ پر حملہ بزدلانہ، قیمتی جانوں کا ضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے، سرفراز بگٹی

وزیراعلی سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیاپلیٹ پارم ایک پر ایک بیان میں کہا ہے کہ قلات میں مسافر کوچ پر حملہ ایک بزدلانہ اور قابلِ نفرت دہشتگردی ہے۔ قیمتی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فتنہ الہند کی دہشتگرد تنظیمیں پہلے شناخت کی بنیاد پر حملوں کا تاثر دیتی رہیں، اب اندھا دھند شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے یہ جنگ ہر عام پاکستانی کے خلاف ہے اور ہم اسے ہر قیمت پر ناکام بنائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں