منگچرسے تین افراد کی لاشیں برآمد

منگچر (آن لائن) منگچر کوہک بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے کوہک بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد جنہیں لیویز نے شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا جن میں سے ایک کی شناخت عبدالسلام ولد عبدالحکیم قوم محمدشہی سکنہ مندے حاجی منگچر اور دوسرے کا صفی اللہ ولد عبدالوہاب سکنہ کوہک حال کھڈکوچہ ہوا ہے ابھی تک تیسرے کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں