پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز حوالدار بیٹے سمیت قتل، ملزمان فرار

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور تارآفس جنگلات آفس کے قریب فائرنگ کا واقعہ، باپ بیٹا جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے لیویز حوالدار اصغر کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ دکان پر موجود تھے۔ حوالدار اصغر اور بیٹے حسن جان کی میتیں ٹیچنگ اسپتال منتقل واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں