پنجگور، ایک شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پنجگور(این این آئی) پنجگور پرانا پروم کراس سے ایک شخص کی تشددزدہ نعش برآمد جسکی شناخت عمر ولد بدل سکنہ گوارگو کے نام سے ہوئی ہے لیویز کے مطابق عمر کو گولیاں مارکر کرقتل کیاگیا تھا لیویز کے مطابق عمر کے لواحقین نے 31جولائی کو گوارگو میں اس کے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے کی اطلاع دی تھی
Load/Hide Comments


