تربت، جوسک سے ایک شخص کی لاش برآمد
تربت(نمائندہ انتخاب) جوسک سے ایک شخص کی لاش برآمد، تربت کے علاقے جوسک میں ایک لاش برآمد کرلی گئی ہے جس کی شناخت لیاقت ولد سخی داد سکنہ ڈنڈار کولواہ کے نام سے کی گئی ہے ۔پولیس مزید کارروائی کررہی ہے
Load/Hide Comments


