مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

مستونگ (صباح نیوز) مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص شکیل احمد شاہوانی کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں