کوئٹہ،سریاب روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
کوئٹہ (صباح نیوز) سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ مقتول کی شناخت محمد صدیق کے نام سے ہوئی۔ لاش قانونی کارروائی کے لئے سول ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


