جیوانی سے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 24 ملزمان گرفتار

گوادر (انتخاب نیوز) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی بڑی کارروائی۔ سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 24 ملزمان گرفتار کرلیے۔ گرفتار ملزمان میں 11 کا تعلق گوجرانوالہ، 7 کا تعلق حافظ آباد اور 6 کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ ملزمان کو جیوانی سے گرفتار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں