کوئٹہ میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

کوئٹہ (صباح نیوز) کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں