کیچ کے علاقے مند شند میں فورسز کی گاڑی پر دھماکہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مختصر دورے پر تربت پہنچ گئے

تربت(نمائندہ انتخاب )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مختصر دورے پر تربت پہنچ گئے ، سرکاری ذرائع کے مطابق وہ ایف سی ہیڈکوارٹر تربت میں شہداءکے نماز جنازہ میں شرکت کریں گے ، یاد رہے کہ آج مند اور دشت کے درمیانی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکہ کے نتیجے میں پانچ اہلکار شہید ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں