ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سزائے موت پانے والے شخص کی شناخت بابک شہبازی کے نام سے ہوئی ہے۔ ایران متعدد افراد کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلقات کے الزام میں پھانسی دے چکا ہے۔
Load/Hide Comments


