چمن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما قتل، 2 افراد زخمی ہوگئے
چمن (انتخاب نیوز) چمن مردہ کاریز ڈیم کے قریب مسلح افراد کی قبائلی رہنماءحاجی صلاح الدین عرف حاجی لالئی پر فائرنگ۔ قبائلی رہنماءحاجی صلاح الدین کو شدید زخمی حالت میں کوئٹہ منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔
Load/Hide Comments


