کیچ، بلیدہ سوراپ ڈیم سے تین تشدد زدہ لاشیں برآمد

تربت(نمائندہ انتخاب) بلیدہ سوراپ ڈیم سے تین تشدد زدہ لاشیں برآمد، تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ سلو سے سوراپ ڈیم کے قریب سے تین لاشیں ملنے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ لاشوں پر گولیوں کے نشانات ہیں تاہم تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں