ڈیرہ مراد جمالی میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ٹریک پر بم دھماکہ، ریلوے ملازم جاں بحق
نصیر آباد (انتخاب نیوز) پٹ فیڈر کینال ڈیرہ مرادجمالی کے مقام پر ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ۔ ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کے مطابق ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ہوا۔ دھماکے میں ریلوے کا ملازم گیٹ مین امداد ولد اللہ رکھیو قوم کھوکھر جاں بحق ہوگئے ۔
Load/Hide Comments


