پنجگور، گوران میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے گوران کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوران کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ لاش لاشوں اور زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


