تربت، گوادر ایم 8 شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق، دوسرا زخمی
تربت(نمائندہ انتخاب) تربت گوادر ایم 8 شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جان بحق، دوسرا زخمی،پولیس ذرائع کے مطابق تربت گوادر ایم 8شاہراہ پر دیات کے قریب بس اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ابراہیم ولد علی محمد سکنہ چوٹ دشت جان بحق ہوگئے جبکہ عطاءاللہ ولدمحراب سکنہ دیات زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments


