ڈی آئی خان، پولیس کی بکتربند گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی ، ڈی پی او
ویب ڈیسک : ڈیرا اسماعیل خان میں پولیس کی بکتربند گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم کا حملہ ہوا ہے ڈی پی او کے مطابق بکتربند گاڑی کو گاوں ملنگ کے قریب نشانہ بنایا گیا پولیس کے مطابق اہلکاروں میں ڈرائیور محمد رمضان، کانسٹیبل سیف الرحمان شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں حوالدار شاہد، کانسٹیبل محبوب عالم، آصف اور کفایت شامل ہیں
Load/Hide Comments


