اے ایر یاز میں تبدیلی کے بعد لیویز تھانہ بوستان کے نام کو تبدیل کر کے پولیس تھانہ بوستان کردیا
پشین(نمائندہ انتخاب)بلوچستان حکومت نے صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد صوبے کی 7 میں سے 6 انتظامی ڈویڑنز میں صوبائی اور وفاقی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کر دیا ہے، جس کے بعد ان ڈویڑنز کو ’اے ایریاز‘ قرار دے دیا گیا ہے۔حکومت بلوچستان کے کابینہ کی منظوری کے بعد بوستان کے لیویز تھانہ کو پولیس تھانہ بوستان میں تبدیل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


