بلدیاتی انتخابات ،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صوبائی وزیر لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری
دفتر صوبائی الیکشن کمشنر ،بلوچستان کوئٹہ بلدیاتی انتخابات میڈیا ٹکرزانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی۔ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت لہڑی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری۔صوبائی وزیر نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی ، مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پر نوٹس لیا گیا۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ ما نیٹر نگ آفیسر نے صوبائی وزیر بلوچستان میر لیاقت لہڑی کو 15 دسمبر کو وضاحت کے لیے طلب کرلیا ۔
Load/Hide Comments


