جنوبی افغانستان میں طالبان نے صحت کلینک بندکردیا
قندھارۛافغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار کے ضلع آرغستان میںطالبان عسکریت پسندوں نے صحت کلینک بندکردیاہے۔ڈکٹرز اورعملے کیلئے کلینک کے مرکزی دروازے پر چسپاں ایک خط میں طالبان نے خبردار کیا ہے کہ کلینک کے اندر کوئی بھی اجازت کے بغیر داخل نہیں ہوسکتا اور خلاف ورزی کرنے والے کو سزا دی جائے گی
Load/Hide Comments


